Sunday, 18 November 2012

Music is Haram in Islam | How Learn Quran | Must Think it

شادی بیاہ میں عموماً ناچ کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے، گھروں میں ڈومنیوں اور میراثنوں کا اور گھر سے باہر مرادنی محفلوں میں بازاری عورتوں ہجڑوں کا، ایسی محفلوں میں شریف زادیوں کا خواہ کنواری ہوں یا بیاہی، شوہر والی ہوں یا بیوہ، شریک ہونا درکنار ان کا ان آوارہ بد وضعوں کے سامنے آنا ہی سخت بے ہودہ و بےجا ہے۔
 صحبت بد، زہر قاتل ہے اور عورتیں نازک شیشیاں جن کے ٹوٹنے کو ادنٰی ٹھیس بہت ہوتی ہے تو ایسوں کو تو گھر میں ہر گز قدم نہ رکھنے دیں۔ وہ بے حیائیوں کی عادی ہیں، منع کرتے کرتے اپنا کام کر گزریں گی۔ ناچ رنگ کی یہ محفلیں جس طرح شریف گھرانوں اور شریف زادیوں کے حق میں زہر قاتل ہیں، یوں ہی مردوں اور شریف زادوں کےلیے تباہی و بربادی کا باعث ہیں۔ بازاری عورتوں اور رنڈیوں میں جو بے حیائی، بے شرمی اور بدلحاظی پائی جاتی ہے۔ 
اس سے کون واقف نہیں۔ پھر جب یہ بے حیا و بے شرم عورتیں جب مردوں کی محفلوں میں آتی اور کولہا کمر مٹکا کر، آنکھیں چمکا کر نیم برہنہ لباس میں اپنا جو ہر دکھاتی اور اپنی رسیلی آواز کو رس کانوں میں گراتی ہیں تو وہاں کون سا مرد ایسا ہوتا ہے جو ٹکٹکی باندھ کر اس کی اداؤں کا جائزہ نہیں لیتا اور اس کے گانوں کو مزے لے لے کر نہیں سنتا۔ نامحرم عورت کو مرد دیکھتے ہیں اور گھور گھور کر دیکھتے ہیں یہ آنکھوں کا زنا ہوا۔ 
نامحرم عورت کی آواز سنتے اور پوری توجہ سے سنتے ہیں یہ کانوں کا زنا ہوا اور جب وہ اپنی بے حیائی کا مظاہری کرتی ان میں سے کسی کے پاس سے گزرتی ہے تو یہ اس سے باتیں کرنے یا آواز کسنے یا فقرے چست کرنے میں نہیں شرماتے یہ زبان کا زنا ہوا پھر ان کی کے ساتھ، فحش حرکتوں کے باعث ان مردوں کے دلوں میں برے خیالات آتے ہیں یہ دل کا گناہ ہوا۔ کبھی کبھی جوش و ولولے میں آکر اس کے جسم کو ہاتھ بھی لگالیتے یہ ہاتھ پیروں کا زنا ہوا۔ 
غرض ناچ رنگ کی ان محفلوں میں جن فاحشہ حرکتوں، بدکاریوں اور دین و اخلاق کو تباہ کرنے والی باتوں کا اجتماع ہوتا ہے یہ ایسی باتیں نہیں جنہیں بتایا گنایا جائے۔ ایسی ہی مجلسوں میں شرکت کے باعث اکثر نوجوان بالخصوص وہ جن میں خود سری کا مادہ ہوتا ہے جنہیں کسی کی پر سش کا خطرہ نہیں ہوتا، جذبات کی رو میں بے قابو ہوجاتے ہیں۔ طوائفوں کے دام فریب کا شکار ہوجاتے ہیں، آوارگی کو اپنا مشغلہ بنالیتے ہیں۔ دولت برباد کر بیٹھتے ہیں، کمائی لٹاتے ہیں، بازاریوں سے تعلق ہی میں زندگی کی ساری لذتیں اور مسرتیں ڈھونڈتے ہیں نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ گھر والوں اور پاک دامن بیبیوں سے دور رہتے ہیں اور یوں اپنی بربادی و تباہی اپنے ہی ہاتھوں خریدتے ہیں اور اگر ان بے ہودگیوں اور آوارہ گردیوں سے کوئی بندہ خدا بچ بھی گیا تو اتنا تو ضرور ہوتا ہے کہ حیاء و غیرت کی چادر اتار کر سر سے پیر تک بے حیائی اور بے غیرتی کا مجسمہ بن جاتے ہیں۔
 بعض لوگوں کے متعلق تو یہاں تک سننے اور دیکھنے میں آیا کہ خود بھی ان مجلسوں میں شریف ہوتے ہیں اور اپنے ساتھ ساتھ جوان بیٹوں اور بیوی بیٹیوں تک کو لے جاتے ہیں۔ ایسی بدتہذیبی کے مجمع میں باپ بیٹے اور ماں بیٹی کا ساتھ ساتھ رہنا جس بے غیرتی اور بے حمیتی کا پتا دیتا ہے وہ بیان کا محتاج نہیں۔
 اس سے بڑھ کر رونا اس بات کا ہے کہ اپنی جھوٹی کھوٹی ناموری اور شہرت کو آڑ بناکر لڑکی والے، لڑکے والوں پر دباؤ ڈالتے بلکہ نسبت کے وقت ہی طے کر لیتے ہیں کہ ناچ باجا لانا ہوگا ورنہ ہم شادی نہ کریں گے۔ لڑکی والا یہ خیال نہیں کرتا کہ بے جا صرف نہ ہو تو اسی کی لڑکی کے کام آئے گا۔ ایک وقتی خوشی کےلیے یہ سب کچھ کرلیا لیکن یہ نہ سمجھا کہ لڑکی جہاں بیاہ کرگئی وہاں تو اب اس کے بیٹھنے کا ٹھکانا نہ رہا۔ ایک مکان تھا وہ بھی قرض کا سیلاب بہا کرلے گیا۔ اب تکلیف ہوئی تو میاں بیوی میں لڑائی ٹھنی اور اس کا سلسلہ دراز ہوا تو اچھی خاصی جنگ قائم ہوگئی اور نتیجہ نکلا، دونوں کے درمیان طلاق و جدائی یہ شادی ہوئی یا خانہ بربادی۔ ہم نے مانا کہ یہ خوشی کا موقع ہے اور مدت کی آرزو کے بعد یہ دن دیکھنے نصیب ہوئے بے شک خوشی کرو مگر حد سے گزرنا اور حدودِ شریعت سے باہر ہوجانا کسی عقلمند کا کام نہیں۔ کام وہ کرو جس سے دنیا میں بول بالا اور آخرت میں منہ اجالا ہو اور وہ ہے ہر کام اللہ تعالٰی کی رضا جوئی کےلیے انجام دینا اور شریعت مطہرہ کا دامن مضبوطی سے تھام کر اپنی ناجائز خواہشوں سے ہمیشہ ہمیشہ کےلیے دست بردار ہوجانا۔ —
 

Saturday, 17 November 2012

Muslim Marriage | How to win the heart of your wife | How Learn Quran


It Will Work Insha Allah

  Marriage, Muslim Marriage, how to win the heart of you wife, nikah, love your wife 1. Dress up for your wife, look clean and smell good. When was the last time you went shopping for designer pajamas? Just like the husband wants his wife to look nice for him, she also wants her husband to dress up for her too. Remember that the Prophet (peace be upon him) would always s tart with Miswak when returning home and always loved the sweetest smells.
 2. Use the best names for your wife. Call your wife by the most beloved names to her, and avoid using names that hurt their feelings.
3. Don’t treat her like a fly. We never think about a fly in our daily lives until it ‘bugs’ us. Similarly, a wife will do well all day -which brings no attention from the husband - until she does something to ‘bug’ him. Don’t treat her like this; recognize all the good that she does and focus on that, buy her a gift just to say thank you for something small she did, like ironing your shirt before work.
 4. If you see wrong from your wife, try being silent and do not comment! This is one of the ways the Prophet (Pbuh) used when he would see something inappropriate from his wives (R.A). It’s a technique that few Muslim men have mastered.
5. Love her parents and her family like you do your own, buy them gifts and offer to visit them often. This will make her happy because she will know that her parents mean a lot to you.
 6. Smile at your wife whenever you see her and embrace her often. Smiling is Sadaqah and your wife is not exempt from the Muslim Ummah. Imagine life with her constantly seeing you smiling. Remember also those Ahadith when the Prophet (Pbuh) would kiss his wife before leaving for Salah, even when he was fasting.
 7. Thank her for all that she does for you. Then thank her again! Take for example a dinner at your house. She makes the food, cleans the home, and a dozen other tasks to prepare. And sometimes the only acknowledgement she receives is that there needed to be more salt in the soup. Don’t let that be; thank her!
8. Ask her to write down the last ten things you did for her that made her happy. Then go and do them again. It may be hard to recognize what gives your wife pleasure. You don’t have to play a guessing game, ask her and work on repeating those times in your life.
 9. Don’t belittle her desires. Comfort her. Sometimes the men may look down upon the requests of their wives. The Prophet (Pbuh) set the example for us in an incident when Safiyyah ( R.A ) was crying because, as she said, he had put her on a slow camel. He wiped her tears, comforted her, and brought her the camel.
 10. Be humorous and play games with your wife. Look at how the Prophet (Pbuh) would race with his wife Aisha (R.A) in the desert. When was the last time we did something like that?
 11. Listen to her attentively, no woman wants to feel like she is being ignored, when she is talking, take what she says seriously and give some positive feedback.
 12. Be a man! Don't act feminine, women want a real man who appreciates the feminine qualities in his wife. When you're out hold her hand. When in a crowded area don't walk 10 steps ahead of her without looking back. Don't cross the road without her. Your job is to look after her so without being over protective learn to show that you care about her safety.
 13. Show your affection for her in different ways, such as gently kissing her to wake her up for fajr or slowly wrapping your arms around her waist when she least expects it (e.g. when she's washing the dishes). Tell her you love her before you go to sleep and tell her you love her even more than the day before when you wake up.
14. When you get home from work don't talk about work. Make it seem like you couldn't stop thinking about her all day and greet her with a smile and salaam. Freshen up and go make her feel like you haven't seen her for a month.
 15. Always remember the words of Allah’s Messenger (Pbuh): "The best of you are those who treat their families the best. And I am the best amongst you to my family.” Try to be the best! In conclusion: Never forget to make Dua to Allah - ta’ala to make your marriage successful. And Allah ta’ala knows best!!  

Thursday, 15 November 2012

Importance of Friday in Islam | How Learn Quran

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جعمے کے دن کی فضیلت نماز......... جمہ کے ليے غسل کرنا خوشبو لگانا جلدی جانا جعمے کے دن دعا کرنے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑنے اس میں قبولیت کی گهڑی کا اور جعمے کے بعد کثرت سے الله کا ذکر کرنے کا بیان ہے&&& سب سے پھلے قرآن کی آیات سوره جمہ ٩-١٠ -١١ اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الہیٰ کی طرف لپکو اور خرید ......و ف......روخت چھوڑ دو تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ﴿۹﴾ پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین میں چلو پھرو اور الله کا فضل تلاش کرو اور الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ ﴿۱۰﴾ اور جب وہ لوگ تجارت یاتماشہ دیکھتے ہیں تو اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا ہوا چھوڑ جاتے ہیں کہہ دو جو الله کے پاس ہے وہ تماشا اور تجارت سے کہیں بہتر ہے اور الله بہتر روزی دینے والا ہے ﴿۱۱﴾ 

  حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بہترین دن جس میں سورج نکلتا ہے وہ جعمے کا دن ہے اسی دن حضرت ادم (ع)سلام پيدا هوے اور اسی دن جنت مين داخل کےگےاور اسی دن جنت سے ذمين پر اتا ر ے گ ے اور قيامت بهی اسی دن قاهم هو گی(مسلم) نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کثرت سے پڑنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جعمے کے دن مجه پر کثرت سے درود بیجو تمارا درود مجے پونچیا جاتا ہے (ابو دادو) جعمے کے دن میں ایک اسی گهڑی هے جس مين مسلمان جو بهی بهلاهی الله تعالی سے مانگے الله تعالی اسے قبول کرتا هے❂

الله کے نبی (ص) نے فرمايا يه گهڑی امام کے منبر پر بٹهنےسےلے کر نماز ختم هونے تک هے(مسلم) جعمے کے دن جس بندے نے غسل جنابت کی طرح خوب اتمم سے غسل کیا اور پہلی گهڑی میں مسجد گیا تو گویا اس نے اونٹ قربانی کیا الله کی راہ میں اور جو اس کی بعد والی گهڑی میں گیا تو گویا اس نے گاے قربان کی اور جو تیسری گهڑی میں گیا تو اس نے گویا سینگوں والا مينڈها قربان کیا اور جو چوتھی گهڑی میں گیا تو اس نے گویا مرغی کا صدقہ کر کی اس نے الله کا قرب حاصل کیا اورپا نچويں گهڑی میں گیا تو گویا اس نے انڈا صدقہ کیا الله کی راہ میں پسس جب امام خطبے کے لے نکل اے تو فرشتے مسجد کے اندر حاضر ہو جاتے ہیں اور ذکر سنتے ہیں یہنی نام درج کرنے والا رجسٹر بند کر دیتے ہیں (بخاری و مسلم)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص سورت الکھف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی۔ (صحیح الترغیب 836)

  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے لوگ جعمہ چهوڑنے سے باز آجاهيں ورنہ الله ان کے دلوں پر ضرور مہر لگا دے گا پھر وہ يقينا غافل لوگوں میں سے ہوجاهيں گے (مسلم )

بے شک الله اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی اسپر دورد اور سلام بھیجو ﴿۵۶﴾سورة الأحزاب حضرت انس رضی الله عنھ سے راویت ہے کےپيارے نبی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا جس نے ایک دفع مجہ پر درود بیجا الله اس پر ١٠ رحمتیں نازل فرمانے گا اور اس کے ١٠ گنا ہ معاف فرمانے گا اور ١٠ درجات بلند فرمانے گا ( صحیح سنن نساہی ) 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

 

Hazrat Umme Salma R.A | How Learn Quran | The great Companions

‎(ام سلمہ رضی اللہ عنہا 59ھ 678ء

ام المومنین۔ ہند نام ، ام سلمہ کنیت قریش کے خاندان مخزوم سے تھیں۔ والد ، ابو امیہ ، مکے کے دولت مند لوگوں میں سے تھے۔آپ کا نکاح 13 سال کی عمر میں ابوسلمہ عبداللہ بن عبدالاسد مخزومی سے ہوا ہوا جو آپ کے پھوپھی زاد اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رضاعی بھائی تھے۔ اوائل اسلام ہی میں اپنے شوہر کے ساتھ ایمان لائیں اور ہجرت حبشہ میں ان کا ساتھ دیا۔ یہیں آپ کے پہلوٹی کے بیٹے سلمہ پیدا ہوئے ۔ کچھ عرصے بعد شوہر کے ہمراہ واپس آگئیں ۔ جب مدینے کی طرف ہجرت کا حکم ہوا تو خاندان والوں نے آپ کو شہر کے ساتھ جانے کی اجازت نہ دی اور گودی کا بچہ بھی چھین لیا۔ لیکن پھر ترس کھا کر بچہ دے دیا اور مدینے بھی جانے دیا۔ آپ پہلی مہاجر خاتون تھیں۔ ابوسلمہ غزوہ احد میں شہید ہوئے تو حضرت ابوبکر اور عمر نے باری باری آپ سے نکاح کی درخواست کی مگر آپ نے انکار کردیا۔ بعد ازاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پیغام بھیجا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ آپ کا نکاح 3ھ، 626ء میں ہوا۔

حضرت ام سلمہ نہایت عقلمند اور مدبر خاتون تھیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آپ کا بہت احترام کرتے تھے۔ حضرت عائشہ کے بعد سب سے زیادہ احادیث آپ سے مروی ہیں۔ صرف پہلے شوہر سے آپ کے چار بچے ہوئے ۔ طبری ، مسعودی ، اور واقدی کی تحقیق ہے کہ آپ کا انتقال 59ھ میں ہوا۔ حضرت ابوہریرہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور بقیع میں دفن ہوئیں۔ لیکن مصر کے قبرستان باب الصغیر میں ایک مزار ، جس کے دروازے پر ام سلمہ کا کتبہ لگا ہے۔ یہ مزار ترکی خلیفہ سلطان عبدالحمید نے 1327ء میں بنوایا تھا۔ بعض مورخین کا کہنا ہے کہ آپ نے 61ھ میں انتقال فرمایا.

Wednesday, 14 November 2012

Always be afraid from Allah | How Learn Quran | MILF | Porn | Sex

"His mobile was ringing so he picked up, he found out that the caller was a girl who has a very beautiful voice She begin to talk to him and ask about him, but he didn't recognize her voice So he asked her :”
sorry miss, who are you? Do I know you?”
 She replied :”you don’t know me, but I am a pretty girl from a noble family, and I hope we get to know each other better”
There was silence between them until he replied :”but Miss, my mobile is under surveillance!”
 “really?!” she asked” surveiled by whom ?!
 by the company you’re working in ?"
 "no” he answered
 “by the CIA?”
 “no”
 “by the national security state ?”
 she asked laughing
 “by Allah The All Mighty” he finally answered The girl stopped laughing, and she hung up the phone ashamed of what she did"
end of story How many people didn’t fear Allah and followed the path of shaytan and they regretted it in this Dunya and later in Akhirah! How can Muslims don’t have fear of Allah ! how can they don't have "Taqwah" and fear of The King of Kings !
 The one who never sleeps, never dies ,the One who watch them everywhere, every time every single second of their lives!
 O sisters who have haram relationship , fear Allah O sisters who chat with non mahram on the net, fear Allah O sisters fear Allah and turn to Him before you return to Him
 Allah says in Quran” O you who believe! Fear Allah (by doing all that He has ordered and by abstaining from all that He has forbidden) as He should be feared. [Obey Him, be thankful to Him, and remember Him always], and die not except in a state of Islam (as Muslims) with complete submission to Allah. (Al Imran 102)

A Mother talking to her Daughter | How Learn Quran

اک ماں کی اپنی بیٹی کیلئیے 10 نصیحتیں =========================

عرب کی ایک مشہور عالم ،ادیبہ کی دس وصیتیں، جو حکیم العصر حضرت مولانا محمد یوسف رحمتہ اللہ علیہ لدھیا نوی صاحب کی کتاب تحفہ دلہن میں لکھی ہیں۔

 ١- ”میری پیاری بیٹی ،میری آنکھو ں کی ٹھنڈک ،شوہر کے گھر جا کر قناعت والی زندگی گزارنے کا اہتمام کرنا۔ جو دال روٹی ملے اس پر راضی رہنا ، جو روکھی سوکھی شوہر کی خوشی کے ساتھ مل جا ئے وہ اس مرغ پلا ﺅ سے بہتر ہے جو تمہارے اصرار کرنے پر اس نے نا راضگی سے دیا ہو ۔

 ٢- میری پیاری بیٹی ، اس با ت کا خیال رکھنا کہ اپنے شوہر کی با ت کو ہمیشہ توجہ سے سننا اور اسکو اہمیت دینا اور ہر حال میں ان کی بات پر عمل کرنے کی کو شش کرنا اسطرح تم ان کے دل میں جگہ بنا لو گی کیونکہ اصل آدمی نہیں آدمی کا کام پیارا ہو تا ہے ۔ ٣

- میری پیاری بیٹی اپنی زینت و جمال کا ایسا خیال رکھنا کہ جب وہ تجھے نگاہ بھر کے دیکھے تو اپنے انتخاب پر خوش ہو اور سادگی کے ساتھ جتنی بھی استطاعت ہو خوشبو کا اہتمام ضرور کرنا اور یا د رکھنا کہ تیرے جسم ولباس کی کوئی بو یا کوئی بری ہیت اسے نفرت و کراہت نہ دلائے ۔ ٤

- میری پیاری بیٹی اپنی شوہر کی نگاہ میں بھلی معلوم ہونے کے لیے اپنی آنکھوں کو سرمے اور کاجل سے حسن دینا کیونکہ پرکشش آنکھیں پورے وجود کو دیکھنے والے کی نگاہوں میں جچا دیتی ہیں ۔ غسل اور وضو کا اہتمام کرنا کہ یہ سب سے اچھی خوشبو ہے اور لطافت کا بہترین ذریعہ ہے ۔ 

 ٥- میری پیاری بیٹی ان کا کھانا وقت سے پہلے ہی اہتمام سے تیار رکھنا کیونکہ دیر تک برداشت کی جانی والی بھوک بھڑکتے ہوئے شعلے کی مانند ہو جاتی ہے اور ان کے آرام کرنے اور نیند پوری کرنے کے اوقات میں سکون کا ماحول بنانا کیونکہ نیند ادھوری رہ جائے تو طبیعت میں غصہ اور چڑچڑاپن پیدا ہو جا تا ہے ۔

 ٦- میری پیاری بیٹی ان کے گھر اور انکے مال کی نگرانی یعنی ان کے بغیر اجازت کوئی گھر میں نہ آئے اور ان کا مال لغویات ، نما ئش و فیشن میں برباد نہ کرنا کیونکہ مال کی بہتر نگہداشت حسن انتظام سے ہوتی ہے اور اہل عیال کی بہتر حفاظت حسن تدبر سے ۔ 

٧- میری پیاری بیٹی ان کی رازدار رہنا ،ان کی نا فرمانی نہ کرنا کیونکہ ان جیسے بارعب شخص کی نا فرمانی جلتی پر تیل کا کام کریگی اور تم اگر اسکا رازدوسروں سے چھپا کر نہ رکھ سکیں تو اسکا اعتما د تم پر سے ہٹ جائیگا اور پھر تم بھی اسکے دو رخے پن سے محفوظ نہیں رہ سکو گی ۔ ٨

- میری پیاری بیٹی جب وہ کسی با ت پر غمگین ہوں تو اپنی کسی خوشی کا اظہار ان کے سامنے نہ کرنا یعنی ان کے غم میں برابر کی شریک رہنا۔ شوہر کی کسی خوشی کے وقت غم کے اثرات چہرے پر نہ لانا اورنہ ہی شوہر سے ان کے کسی رویے کی شکایت کرنا ۔ ان کی خوشی میں خوش رہنا۔ ورنہ تم ان کے قلب کے مکدر کرنے والی شما ر ہو گی۔ 

 ٩- میری پیاری بیٹی اگر تم ان کی نگاہوں میں قابل تکریم بننا چاہتی ہو تو اس کی عزت اور احترام کا خوب خیال رکھنا اور اسکی مرضیا ت کے مطابق چلنا تو اس کو بھی ہمیشہ ہمیشہ اپنی زندگی کے ہر ہر مرحلے میں اپنا بہترین رفیق پاﺅ گی۔ 

١٠- میری پیاری بیٹی میری اس نصیحت کو پلو سے باندھ لو اور اس پر گرہ لگا لو کہ جب تک تم ان کی خوشی اور مرضی کی خاطر کئی بار اپنا دل نہیں مارو گی اور انکی بات اوپر رکھنے کے لیے خواہ تمہیں پسندہو یا ناپسند، زندگی کے کئی مرحلوں میں اپنے دل میں اٹھنے والی خواہشو ں کو دفن نہیں کرو گی اس وقت تک تمہاری زندگی میں بھی خوشیو ں کے پھول نہیں کھلیں گے ۔ اے میری پیاری اور لاڈلی بیٹی ان نصیحتو ں کے ساتھ میں تمہیں اللہ کے حوالہ کرتی ہوں- اللہ تعالیٰ زندگی کے تمام مرحلوں میں تمہارے لیے خیر مقدر فرمائے اور ہر برائی سے تم کو بچائے ”۔

Tuesday, 13 November 2012

Christmas or Wishing Diwali to Non Muslims | How Learn Quran

Christmas or Wising Diwali to Non Muslims

All my Non Muslims friend, Please don't take this topic as offending or hateful towards you - You have got every right to celebrate your occassions but I just want to share some useful information with my fellow muslim brothers and sisters. AOA brothers and sisters, Question - Assalamualaikum i would like to know whether there is a ruling regarding wishing Christians well over christmas and Hindus well over diwali? i have read some where that this is forbidden as you are confirming their faith. So can we wish them well..or is it haraam? Answer - It is not permissible to wish non-Muslims during their festivals. The non-Muslims display acts of Kufr during their festivals. To wish them in their festivals is a sign of complacency to Kufr. and Allah Ta'ala Knows Best Mufti Ebrahim Desai FATWA DEPT. Festivals..Why Should We Not Celebrate......? Muslims are advised to distinguish themselves in their external appearance adopting Islamic ways and methods in all their affairs, whether worldly or Deeni. By this, it is meant that Muslims are recognised and identified by a single religious culture or code, which is purely Islamic. Islam prohibits adoption of the ways and appearance of other beliefs, cultures, customs and nations. Therefore it is very essential that Muslims guard themselves against assimilation into other non-Muslim cultures. The external appearances of Muslims may be classified under the following points: Acts that eliminate a Muslim's identity which are obviously Haraam even if they are not the special characteristic of other communities such as wearing shorts (thus exposing the satr), etc. are forbidden. Acts that are prohibited to imitate because it is alien to a nation or community. For example, to eat sitting at tables with knives and forks. This manner of eating is contrary to the Sunnah. Similarly, ways adopted from the non-Muslims that are of religious significance like wearing the cross, celebrating Christmas, etc. would amount to Kufr. Acts that are not exclusive to any particular community. The adoption of such acts will be permissible, like dressing as long as the satr is covered. However, this does not apply to a specific religious garb. Acts that have neither religious nor cultural significance. Such things are of real value and benefit even if they are inventions of the non-Muslims; there is nothing wrong in adopting them. For example, transport, technology, communications, weapons and other things of benefit. However, if Muslims have their own equivalent, then they should make use of their own products and not give preference to the products of the non-Muslims. Islam also prohibits Muslims to imitate "Muslims" (Faasiqs and Faajirs) who openly flout the Laws of Allah like shaving the beard (for men). Undermentioned are a few verses of the Holy Qur’an and Ahaadith pertaining to the subject matter: ‘Do not incline to the transgressors for then the Fire will touch you.’ (Surah Hood 113) The above ayat sufficiently warns Muslims not to adopt or imitate the culture and customs of the non-Muslims. Shaitaan said, ‘...I will teach them to ruin the appearance made by Allah....’(Surah Nisaa 119) Appearance by virtue of customs is subjected to change with the times and attitudes of people, but this is not so in the Shariah. Shaitaan will always be on the ?backs' of people to renovate their thinking to ?live with the times'. Hadhrat Ibn Umar (Radhiyallaahu Anhu) reports that Rasulullah (Salallaahu Alaihi Wasallam) said, ?Whoever imitates a nation (in its ways and culture) becomes one of them.' (Abu Dawood) By adopting even the appearance of the non-Muslims, that in itself is association with them and is therefore sinful. Hadhrat Abu Raihaanah (Radhiyallaahu Anhu) narrates that once Rasulullah (Salallaahu Alaihi Wa Sallam) prohibited ten things. Among these ten things prohibited was to line garments with silk in the style of the non-Muslims (of that time).(Abu Dawood, Nisaai) Hadhrat Hajjaj Bin Hassaan (Radhiyallaahu Anhu) narrates: "We went to meet Hadhrat Anas (Radhiyallaahu Anhu) (a prominent Sahaabi; on this occasion Hajjaj was a little boy). My sister Mugheera told me that at that time I was a little kid and I had two plaits on my head. Hadhrat Anas (Radhiyallaahu Anhu) rubbed his hand over my head, made Dua for barakat and said: 'Cut off these plaits because this is the style of the Jews.' (Abu Dawood) Hadhrat Aamir Bin Sa'd (Radhiyallaahu Anhu) narrating from his father says that Rasulullah said: "Maintain clean the area in front of your houses and do not imitate the Jews."(Tirmizi) Hadhrat Ali (Radhiyallaahu Anhu) narrates that once Rasulullah (Sallallaahu Alayhi Wasallam) had an Arabian crossbow in his hand. On this occasion Rasulullah (Salallaahu Alaihi Wasallam) saw a crossbow of Persian origin in the hands of a Muslim. Rasulullah (Salallaahu Alaihi Wasallam) commented: "Throw it (the Persian bow) away and take one like this (Arabian bow)..."(Ibn Majah) Hadhrat Huzaifah (Radhiyallaahu Anhu) narrates that Rasulullah (Sallallaahu Alayhi Wasallam) said: "Recite the Qur’an in Arabic style and tone (i.e. correct and with simplicity) and refrain from the style and tone of the People of the Book (Jews and Christians...)" (Baihaqi) Rasulullah (Salallaahu Alaihi Wa Sallam) went to great lengths disapproving the imitation of non-Muslims even in the recitation of the Noble Qur’an as mentioned in the last Hadith (above). Hence nations that do not follow the Shariah should not be imitated. Therefore any act, be it the celebration of a particular community that may or may not necessary be religious, but merely associated to their "way of rejoicing" falls under the same banner - imitating the non-Muslims. The question of Mother's Day, Father's Day, Valentine's Day, etc. may be categorised under one of the classifications mentioned earlier in our discussions.